لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سے چوہدری شجاعت کی ملاقات رنگ لے آئی، جس کے بعد نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے صدر کو جیل کی بی کلاس میں منتقل کردیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد اب پرویز الہیٰ کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات فراہم کی جائے گی۔