فواد چودھری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹادی
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں نے امریکی مصنف کے ایک قول کی تصویر اپنے ٹوئٹر… Continue 23reading فواد چودھری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹادی