شیخ رشید نے عمران خان سے متعلق جنرل (ر) باجوہ سے کیا کہا تھا ، سابق آرمی چیف نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو چالاک آدمی قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنے میں بہت مہارت رکھتے ہیں اور لوگ اس پر یقین کرلیتے ہیں۔نجی ٹی وی… Continue 23reading شیخ رشید نے عمران خان سے متعلق جنرل (ر) باجوہ سے کیا کہا تھا ، سابق آرمی چیف نے بتا دیا