16 جون تک کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعوی
لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13جماعتیں اپنی نااہلی کاغصہ عوام پرنکلوارہی ہیں ،اس میں زیادہ تروہ پولیس والے والے متحرک ہیں جو نوازشریف کے ایم این اے، ایم پی اے کے کوٹے سے بھرتی ہوئے اورآج پولیس میں سینئرافسر بن چکے ہیں، 16جون تک آر یا… Continue 23reading 16 جون تک کیا ہونیوالا ہے؟ شیخ رشید کا بڑا دعوی