اسد عمر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و پارٹی سیکرٹری اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار ، اڈیالہ جیل سے رہاکر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام ہائی کورٹ کے اسد عمر کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔اسد عمر رہائی کے… Continue 23reading اسد عمر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا