شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
اسلام آباد(این این آئی)ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پرتوہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایمان مزاری اپنی وکیل زینب… Continue 23reading شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب