جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہار جائیں گے

datetime 18  جولائی  2023 |

پشاور: جے یو آئی رہنما اور پرویز خٹک کے بھتیجے احمد خٹک نے پیش گوئی کی ہے کہ پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہار جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مخالف امیدواروں کھلا میدان مل گیا ہے، آئندہ الیکشن میں ہمارا مقابلہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوگا پرویزخٹک کے ساتھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب ان لوگوں کو پتہ چلے گا کہ الیکشن لڑنا کسے کہتے ہیں، میرےوالد2018میں الیکشن پی ٹی آئی کے ووٹ پر ہی جیتے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کے پی میں پارٹی ووٹ ہوتے ہیں، الیکٹیبلز نہیں ہوتے، جے یو آئی نے بہت زیادہ عزت دی ہے ہم ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہارجائیں گے۔ جے یو آئی رہنما احدخٹک جو رشتے میں پرویز خٹک کے بھتیجے بھی ہیں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ سب لوگ پی ٹی آئی کے ووٹ پر مزے کررہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…