عائشہ گلالئی سمیت اہم شخصیات نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
لاہور (این این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی سمیت دیگر اہم شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر دیا جس پر چویدری شجاعت حسین،چوہدری محمد سرور،چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری شافع حسین نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا،چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ایک جمہوری اور… Continue 23reading عائشہ گلالئی سمیت اہم شخصیات نے ق لیگ میں شمولیت اختیار کر لی