جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

حسین الہیٰ کا بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےکافیصلہ

datetime 24  مئی‬‮  2023

حسین الہیٰ کا بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےکافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی حسین الہیٰ نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےکافیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق حسین الہیٰ کی جانب سے لندن میں آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔حسین الہیٰ کے… Continue 23reading حسین الہیٰ کا بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےکافیصلہ

پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالے ڈیپوٹیشن پر آئے تھے،بابر اعوان

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالے ڈیپوٹیشن پر آئے تھے،بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالے ڈیپوٹیشن پر آئے تھے۔ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ موجودہ حکومت عمران خان… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالے ڈیپوٹیشن پر آئے تھے،بابر اعوان

فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیسا کہ میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی، اب میں نے سیاست سے وقفہ… Continue 23reading فواد چودھری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر اہلیہ حبا کا ردعمل سامنے آ گیا

حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ ایک ہی جگہ تیار ہونے کا انکشاف،پی ٹی آئی کی 6 اہم شخصیات کی جیوفینسنگ رپورٹ حاصل کرلی گئی

datetime 24  مئی‬‮  2023

حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ ایک ہی جگہ تیار ہونے کا انکشاف،پی ٹی آئی کی 6 اہم شخصیات کی جیوفینسنگ رپورٹ حاصل کرلی گئی

لاہور(این این آئی)حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ ایک ہی جگہ تیار ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے،آٹھ مئی زمان پارک اورنو مئی جناح ہاؤس بلوے میں ایک سو چون موبائل نمبرز مشترک پائے گئے،پی ٹی آئی کی چھ اہم شخصیات ان سے رابطے میں رہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی… Continue 23reading حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ ایک ہی جگہ تیار ہونے کا انکشاف،پی ٹی آئی کی 6 اہم شخصیات کی جیوفینسنگ رپورٹ حاصل کرلی گئی

تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی، فیصل واوڈا

datetime 24  مئی‬‮  2023

تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہاہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں سب سے زیادہ کرپشن جس نے کی ہے وہ فیض حمید ہیں،تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،شہزاد اکبر کو فیض حمید نے ہی فرار کرایا،فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں… Continue 23reading تمام معاملے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب سے زیادہ کرپشن فیض حمید نے کی، فیصل واوڈا

وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

datetime 24  مئی‬‮  2023

وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں۔ مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آڈیوز کیساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کروا… Continue 23reading وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے تاحال گرفتاری سے بچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو باقاعدہ درخواست دے دی۔پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ خرم نواز، اخلاق اعوان اور علی اعوان کا نام ای سی ایل میں شامل… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور/ڈیرہ اسماعیل خان/خیر پور (این این آئی)خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں سابق رکن اسمبلی نادیہ شیر نے 9 مئی کے واقعات میں شریک زخمی یا گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان سے مخاطب ہوکر کہا کہ کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اورایک شہری شہید

datetime 24  مئی‬‮  2023

شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اورایک شہری شہید

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے نتیجے میں 4 افراد شہید ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار اور 1 شہری سمیت 4 افراد شہید اورکئی افراد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ چیک پوسٹ پر… Continue 23reading شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اورایک شہری شہید

1 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 12,286