پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور ( این این آئی)پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق پنجاب میں بھی موسم گرما کی تعطیلات 6 جون سے 20 اگست تک ہوں گی۔علاوہ ازیں سندھ بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن… Continue 23reading پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان