عبد الرزاق نیازی ،مخدوم افتخار الحسن گیلانی بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے
لاہور/اوچشریف ( این این آئی)نو مئی کے واقعات کے رد عمل میں تحریک انصاف سے وابستہ سیاسی رہنمائوں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے ، سابق اراکین اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری ، عبد الرزاق نیازی اور مخدوم افتخار الحسن گیلانی نے تحریک انصاف کو خیر باد کہتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading عبد الرزاق نیازی ،مخدوم افتخار الحسن گیلانی بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے