نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری
لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔تحریری حکمنامے میں کہا گیا کہ درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لئے منظورکیا جاتا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لئے 27اے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔عدالت… Continue 23reading نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری