بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شادی سے انکار پر مسیحی لڑکی کے قتل کے مجرم کو پچیس سال قید کی سزاکا حکم

datetime 30  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیشن جج کی عدالت نے شادی سے انکار پر مسیحی لڑکی کے قتل کے مجرم کو پچیس سال قید کی سزاکا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق مجرم شہزاد نے مسیحی لڑکی سے شادی کیلئے رشتہ بھیجا تھا ، لڑکی کی فیملی نے لڑکا مسلمان ہونے کی وجہ سے رشتے سے انکار کر دیا تھا ، جس پر شہزاد نے تیس نومبر دو ہزار بیس کو لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔

تھانہ کورال کی پولیس نے قتل کا مقدمہ مجرم شہزاد کیخلاف تیس نومبر دو ہزار بیس کو درج کیا گیا تھا ، تاہم پراسیکیوشن عدالت میں سماعت کے دوران مجرم کے خلاف کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ جس پر جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مجرم شہزاد کو عمر قید کی سزا کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…