بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

کسٹم انٹیلی جنس نے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حب(این این آئی )کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن گوادر نے ڈائریکٹر معین افضل علی کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا، کسٹم انٹیلی جنس گوادرنے انٹیلی جنس بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے لاکھو ں روپے مالیت کا اسمگل شدہ ڈیزل کارروائی کے دوران برآمد کرلیا اور ڈیزل سے بھرے دونوں ٹینکرز کو بھی اپنے تحویل میں لے لیا اسمگل شدہ ڈیزل کی مالیت 2کروڑ 64لاکھ روپے بتائی جاتی ہے جبکہ 1کروڑ 50لاکھ روپے کے دونوں ٹینکرز کو بھی ضبط کرلیا کسٹم حکام کی طرف سے بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ ڈیزل جعلی رسیدوں کی آڑ میں کراچی اسمگل کیا جارہا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…