عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے ، فیصل واوڈا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ سیاست کو شہدا ءکی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہوگیا ہے،… Continue 23reading عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے ، فیصل واوڈا