جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

موسلا دھار بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 29  مئی‬‮  2023

موسلا دھار بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیر کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا ، بالائی/ مشرقی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز… Continue 23reading موسلا دھار بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

datetime 29  مئی‬‮  2023

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس میں پارٹی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 5 جون تک توسیع دیدی۔اسد عمر کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ پر کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل… Continue 23reading اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ آپریشن شروع

datetime 29  مئی‬‮  2023

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ آپریشن شروع

گوادر (ایجنسیاں )سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نےاتوارکو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ آپریشن شروع کر دیا۔ سی اے اے نے ستمبر کے لیے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں اور واضح کیا ہے کہ طیاروں کو رات کے وقت پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایوی… Continue 23reading گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ آپریشن شروع

کور کمانڈر ہاؤس میں آگ پٹرول نہیں بلکہ کس سے لگائی گئی؟تہلکہ خیز دعوی

datetime 29  مئی‬‮  2023

کور کمانڈر ہاؤس میں آگ پٹرول نہیں بلکہ کس سے لگائی گئی؟تہلکہ خیز دعوی

لاہور (پی پی آ ئی) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس (جناح ہاؤس )میں آگ پٹرول سے نہیں کیمیکل سے لگائی گئی، 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے لاہور میں کور… Continue 23reading کور کمانڈر ہاؤس میں آگ پٹرول نہیں بلکہ کس سے لگائی گئی؟تہلکہ خیز دعوی

سندھ میں رواں مالی سال صرف 20 فیصد بجٹ استعمال ہونیکا انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2023

سندھ میں رواں مالی سال صرف 20 فیصد بجٹ استعمال ہونیکا انکشاف

کراچی(این این آئی)سندھ کے محکمہ خزانہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال صوبے کے کئی محکموں نے مختص بجٹ استعمال ہی نہیں کیا۔ رواں مالی سال صوبہ سندھ میں فقط 20 فیصد بجٹ استعمال ہوسکا،کئی محکموں نے مختص بجٹ استعمال ہی نہیں کیا۔ محکمہ خزانہ کی تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا… Continue 23reading سندھ میں رواں مالی سال صرف 20 فیصد بجٹ استعمال ہونیکا انکشاف

ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکہ پہنچ گئیں

datetime 29  مئی‬‮  2023

ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکہ پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے امریکی جیل میں ملنے کے لیے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سینیٹر مشتاق احمد خان اور ڈاکٹر عافیہ کیس کے وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ کے ہمراہ امریکہ پہنچ گئیں۔ عافیہ موومنٹ کے کوآرڈینٹر و ترجمان محمد ایوب نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور سینیٹر مشتاق احمد خان… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکہ پہنچ گئیں

9مئی واقعات،پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار

datetime 28  مئی‬‮  2023

9مئی واقعات،پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار

کراچی(این این آئی)کراچی میں 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث تحریک انصاف کے سرکردہ اورکارکنان پر مشتمل 402 افراد کی فہرست مرتب کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے تیار کی گئی فہرست میں اراکین اسمبلی، بلدیاتی نمائندے، علاقائی ذمہ داران، فعال کارکان شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق فہرست… Continue 23reading 9مئی واقعات،پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار

نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے باوجود ملک،معیشت،قوم کو بچایا،گیدڑ کے اپنے اوپر امتحان آیا تو امریکہ کے پاؤں پکڑ لئے، مریم نواز

datetime 28  مئی‬‮  2023

نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے باوجود ملک،معیشت،قوم کو بچایا،گیدڑ کے اپنے اوپر امتحان آیا تو امریکہ کے پاؤں پکڑ لئے، مریم نواز

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے دنیا سے تعلقات بھی نہیں بیگاڑے،ملک،معیشت اور قوم کو بچا لیا جبکہ دوسری طرف گیدڑ کو دیکھو اپنے اوپر امتحان آیا تو امریکہ کے پاؤں پکڑ لئے اور امریکی سینیٹر… Continue 23reading نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے باوجود ملک،معیشت،قوم کو بچایا،گیدڑ کے اپنے اوپر امتحان آیا تو امریکہ کے پاؤں پکڑ لئے، مریم نواز

اسرائیل کے بعد روسی ہیکرز بھی پاکستانیوں کی حساس معلومات چرانے کے لئے سرگرم،حکومت نے مراسلہ جاری کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2023

اسرائیل کے بعد روسی ہیکرز بھی پاکستانیوں کی حساس معلومات چرانے کے لئے سرگرم،حکومت نے مراسلہ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)اسرائیل کے بعد اب روسی ہیکرز بھی پاکستانیوں کی حساس معلومات چرانے کے لیے سرگرم ہے اور روسی اے ٹی پی گروپ پاکستانی سرکاری اداروں کا ٹارگٹ کر رہا ہے۔ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے بعد اب روسی ہیکرز بھی پاکستانیوں کی حساس معلومات چرانے کے لیے سرگرم ہے اور… Continue 23reading اسرائیل کے بعد روسی ہیکرز بھی پاکستانیوں کی حساس معلومات چرانے کے لئے سرگرم،حکومت نے مراسلہ جاری کر دیا

1 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 12,284