جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز گرفتار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

لوئر دیر (این این آئی) اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے تین سابق ارکان صوبائی اسمبلی کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے تین سابق ارکان صوبائی اسمبلی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے، شفیع اللہ ، لیاقت خان اور اعظم خان پر اپنے حلقوں میں فنڈز میں بے ضابطگیوں اور مختلف محکموں میں غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ اس سے قبل گرفتاری پر تینوں نے انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت کروائی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…