مناسب وقت پر ضرور بتائوں گا، صحافی کے مہنگائی اور ہڑتال بارے سوال پر نواز شریف کا جواب
لندن (این این آئی)لندن میں سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف سے صحافی نے مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں پر ہونے والی ہڑتال سے متعلق سوال پوچھا اور کہاکہ کہ پیٹرول اور مہنگائی پر پاکستان میں تاجروں نے ہڑتال کی ہے، اس پر آپ کچھ کہیں گے؟ سابق وزیراعظم نے صحافی کو جواب… Continue 23reading مناسب وقت پر ضرور بتائوں گا، صحافی کے مہنگائی اور ہڑتال بارے سوال پر نواز شریف کا جواب