بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی نے چارج سنبھال لیا
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی فریال فرید نے ایس ایس پی جعفرآباد کا چارج لے کر کام شروع کردیا۔جعفرآباد اپنے آفس پہنچنے پر پولیس دستے نے انہیں سلامی اور پھول پیش کرکے خوش آمدید کہا،ایس ایس پی جعفرآباد فریال فرید نے آفس پہنچتے ہی… Continue 23reading بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی نے چارج سنبھال لیا