آئی جی اور سی سی پی او کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے والا اہلکار ذہنی مریض نکلا، کانسٹیبل شاہد کو پاگل خانے منتقل کر دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کیخلاف نا زیبا زبان استعمال کرنا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا،پاگل خانے جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کو گالیاں دینے والا پولیس اہلکار ذہنی بیمار نکلا،پولیس نے نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر کانسٹیبل شاہد کو… Continue 23reading آئی جی اور سی سی پی او کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے والا اہلکار ذہنی مریض نکلا، کانسٹیبل شاہد کو پاگل خانے منتقل کر دیا