جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، اسد قیصر کا قرآن پرحلف

datetime 27  جنوری‬‮  2024 |

صوابی (این این آئی)سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ قرآن پاک پر حلف لیتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔واضح رہے کہ سابق اسپیکر اسد قیصر کے الیکشن کے بعد پارٹی چھوڑنے کی زیرگردش خبروں کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

اسد قیصر نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ انتخابات کے بعد بھی وفادار رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ 29 سال سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں قرآن پر حلف لینا عجیب لگتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…