حیدرآباد، خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش، تمام انتقال کر گئے
حیدرآباد (این این آئی)حیدرآباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی چھٹی بچی بھی انتقال کرگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون نے گزشتہ روز قبل از وقت 6 بچوں کو جنم دیا تھا تاہم قبل از وقت پیدائش کی وجہ سے 5 بچے پیدائش کے بعد ہی انتقال کر گئے تھے۔تاہم خاتون کے… Continue 23reading حیدرآباد، خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش، تمام انتقال کر گئے