جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 7  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد: عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے،عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کی قانونی ٹیم کو جیل میں ملاقات کی اجازت دی جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عمران خان کو جیل میں اے کلاس کی سہولیات فراہم کی جائیں۔سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج،خاندان کے افراد اور پارٹی کے سنیئر قائدین کو بھی ملاقات کی اجازت دی جائے۔ دوسری جانب محکمہ داخلہ نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی۔

ذرائع محکمہ داخلہ نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بی کلاس کے تحت تمام سہولیات دے دی گئیں ہیں عمران خان کو جیل میں ہفتے میں ایک روز فیملی سے ملاقات کی اجازت ہو گی۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…