پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی گرفتار
احمدپور شرقیہ(این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی کو گرفتار کر لیا گیا۔بھائی شاہ زین عباسی نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ صاحبزادہ گزین عباسی کو کراچی سے حراست میں لیا گیا،صاحبزادہ گزین عباسی سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 249ہیں، 2018… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی گرفتار