ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سکولوںکے اوقات کار میںتبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ لاہور میں سکولوںکے نئے اوقات کار کے یکم فروری سے 15فروری تک نافذ العمل رہیںگے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز سکول صبح ساڑھے 8سے دوپہر ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔ گرلز سکول میںصبح سوا آٹھ بجے سے دوپہر سوا دو بجے تک تعلیمی سرمیاںہوں گی ۔

جمعہ کے روز بوائز سکول دوپہر سوا بارہ جبکہ گرلز سکول دوپہر بارہ بجے بند ہوںگے۔ ڈبل شفٹ والے سکولوںمیں پہلی شفٹ کا آغاز صبح پونے آٹھ بجے ہوگا جبکہ چھٹی دوپہر سوا بارہ بجے ہوگی ۔ سیکنڈ شفٹ کا آغاز دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوگا جبکہ چھٹی شام پانچ بجے ہوگی ۔ جمعہ کے دن سیکنڈ شفٹ دوپہر دو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہوںگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…