پرویز الٰہی کا نیب حوالات میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے فٹ قرار دیدیا
جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں نے پرویزالٰہی کا چیک اپ کیا ،مختلف ٹیسٹ تجویز کئے گئے لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا نیب حوالات میں میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا، جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں نے پرویزالٰہی کا چیک اپ کیا اور طبی طور پر فٹ قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق میڈیکل… Continue 23reading پرویز الٰہی کا نیب حوالات میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے فٹ قرار دیدیا