جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

الیکشن 2024 ، براہ راست مانیٹرنگ کیلئے 29 ہزار کیمرے خریدنے کا معاہدہ

datetime 5  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کی براہ راست مانیٹرنگ کے لئے 29 ہزار کیمرے خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا۔الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کی براہ راست مانیٹرنگ کے لئے 29 ہزار کیمرے خریدے جائیں گے اور اس حوالے سے سیف سٹیز اتھارٹی، پی آئی ٹی بی اور این آرٹی سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔

معاہدے کے مطابق کیمروں کی خریداری پر کل ایک ارب 35 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔اس حوالے سے انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ کیمرے الیکشن کی مانیٹرنگ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے میں مدد گارہوں گے جبکہ الیکشن 2024 کے انعقاد کے بعد کیمرے حکومت پنجاب کی ملکیت ہوں گے۔آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ نئے کیمرے جدید اور نائٹ ویڑن ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گے۔ڈاکٹرعثمان انور کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…