ڈولفن اہلکار نے آپریشن کی آڑ میں گھر سے ایک لاکھ روپے چرا لیے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈولفن فورس کے اہلکار نے شہری کے گھر سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک لاکھ روپے چرا لیے ڈولفن اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے کاہنہ میں شہری کے گھر سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک لاکھ روپے چرائے تھے، اے ایس پی کاہنہ نے… Continue 23reading ڈولفن اہلکار نے آپریشن کی آڑ میں گھر سے ایک لاکھ روپے چرا لیے