منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

روسی باشندے نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا

datetime 3  فروری‬‮  2024 |

چترال(این این آئی)روسی باشندہ مسٹر ڈینس موروزوف نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا ۔ روسی شکاری ڈینس موروزوے نے ٹرافی ہنٹنگ کے لیے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو 1 لاکھ 85 ہزار ڈالر ادا کیا ۔

وائلڈ لائف زمہ داراں کے مطابق شکار کیا گیا کشمری مارخور کی سینگوں کی لمبائی 48 انچ ہے ۔ روسی شکاری نے مارخور کا یہ کامیاب شکار تھوشی کمیونٹی کے تعاون سے کیا ۔ واضح رہے کہ یہ اس سیزن کا دوسرا پرمٹ شکار ہے جسکی مد میں ادا شدہ رقم کا 30 فیصد مقامی کمیونٹی کے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…