ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

غیرت کے نام پرلڑکا، لڑکی کو قتل کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان ( این این ا ئی )درازندہ روڈ پر غیرت کے نام پردوہرے قتل کی واردات کے دوران 17سالہ لڑکی اور 19سالہ لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدود میں درازندہ روڈ ناجائز تعلقات کے شبہ میں لاچ میر خان ، انور خان ولد احمد خان ، نیاز ولد انور خان ، جمعہ خان ولد العمر ، رسول خان ولد نامعلوم اقوام سلیمان خیل سکنائے مسکوٹہ روڈ نے فیض محمد ولد سرکئی سکنہ ناصر آباد ژوب حال بھٹہ خشت زرکنی روڈ درابن کے بیٹے 19سالہ میر باز اور 17سالہ مسماة شہناز بی بی دختر لاچ میر کو ناجائز تعلقات کی شبہ میں فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعہ کی اطلاع پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی تھانہ درابن میں مقتول کے والد نے اس واقعہ کی رپورٹ 5ملزمان کے خلاف درج کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…