جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے ساتھی طلبہ کی مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 3  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ساتھی طلبہ نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی کےمطابق متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ مزاحمت پر ملزمان نے ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کی دھمکی دی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طالبہ سے زیادتی میں ملوث دونوں دوملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…