کراچی میں جرمنی سے آنے والا شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں جرمنی سے آنے والاشہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا، ملزم اسلحے کے زور پر بیگ چھین کر فرار ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بفرزون میں جرمنی سے آنے والے شہری کو گھر کی دہلیز پرلوٹ لیا گیا، لوٹ مارکی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی… Continue 23reading کراچی میں جرمنی سے آنے والا شہری گھر کی دہلیز پر لٹ گیا