بحریہ ٹائون نادہندہ قرار، رقم کی ادائیگی کا حکم، 10لاکھ جرمانہ بھی عائد
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بحریہ ٹان ادائیگیوں کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے، عدالت نے فیصلے میں بحریہ ٹائون نادہندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے باقی تمام رقم جمع کرانا ہوگی جب کہ عدالت نے غیرضروری مقدمے بازی پر بحریہ ٹائون پر دس لاکھ روپے جرمانہ بھی… Continue 23reading بحریہ ٹائون نادہندہ قرار، رقم کی ادائیگی کا حکم، 10لاکھ جرمانہ بھی عائد