پشاور،ریسٹورنٹ مالک غیر ملکی خاتون سیاح کیساتھ ویڈیو بنانے پر دوبارہ گرفتار
پشاور (این این آئی)پشاور میں مشہور ریسٹورنٹ کے مالک نثار کو غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ ویڈیو بنانے پر دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پشاور کے نمک منڈی میں واقع ریسٹورنٹ کے مالک کی غیرملکی خاتون سیاح کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔ایس پی سٹی طیب جان کے مطابق پولیس افسران نے… Continue 23reading پشاور،ریسٹورنٹ مالک غیر ملکی خاتون سیاح کیساتھ ویڈیو بنانے پر دوبارہ گرفتار