کراچی آتشزدگی: عامر نے بیٹے سمیت 25 افراد کی جان بچائی
کراچی(این این آئی)کراچی کے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی کے دوران لفٹ بند اور سیڑھیاں جل رہی تھیں، محمد عامر نامی شخص نے اپنے بیٹے سمیت 25 افراد کی جان بچائی۔باپ نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر لفٹ توڑی اندر داخل ہو کر بیٹے سمیت کئی افراد کی زندگیاں بچائیں۔ہفتہ… Continue 23reading کراچی آتشزدگی: عامر نے بیٹے سمیت 25 افراد کی جان بچائی