فریال تالپور سے اورنگزیب وڑائچ کی ملاقات ، پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہائوس اسلام آباد میں معروف کاروباری اور سماجی شخصیت اورنگزیب وڑائچ نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اورنگزیب وڑائچ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار… Continue 23reading فریال تالپور سے اورنگزیب وڑائچ کی ملاقات ، پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان