پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کے ضمنی الیکشن کیلیے کاغذات جمع نہ ہو سکے

datetime 18  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ پولیس نے پی پی 32 گجرات میں ضمنی انتخابات کے لیے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی داخل نہیں ہونے دئیے۔ایک بیان میں سردار عبدالرازق نے کہا کہ پی پی 32 ضمنی انتخابات کے لیے پرویز الٰہی کے کاغذات جمع کرانے تھے، پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی اور وکلا ٹیم کو آر او آفس میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کاغذات نامزدگی چھیننے اور وکلا ٹیم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، پرویز الٰہی نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کیے تھے۔وکیل نے کہا کہ پیر کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، چیف الیکشن کمشنر واقعے کا نوٹس لیں۔چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل نے کہا کہ کاغذات نامزدگی داخل کرانے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…