نوازشریف کی جگہ ایسے بندے کو لگایا جو صرف گالیاں ہی دے سکتا ہے ،لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے،نوازشریف
سیالکوٹ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جگہ ایسے بندے کو لگایا جو صرف گالیاں ہی دے سکتا ہے ، ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے،ہنستا بستا ملک اجاڑ دیا ہے ، ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات… Continue 23reading نوازشریف کی جگہ ایسے بندے کو لگایا جو صرف گالیاں ہی دے سکتا ہے ،لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے،نوازشریف