4بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل4بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔سانگلہ ہل کے رہائشی پینتیس سالہ چار بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کے زندگی کا خاتمہ کر لیا،پینتیس سالہ شوکت مقامی سبزی منڈی میں محنت مزدوری کرتا تھا۔… Continue 23reading 4بچوں کے باپ نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا