سائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے… Continue 23reading سائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی