کل بھی خان کیساتھ تھا، آج بھی ہوں ،آئندہ بھی رہوں گا، شاہ محمود قریشی
راولپنڈی (این این آئی) وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل بھی خان کے ساتھ تھا، آج بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اس اسٹیج پر ہوں جہاں کسی عہدے کی ضرورت نہیں، چیئرمین… Continue 23reading کل بھی خان کیساتھ تھا، آج بھی ہوں ،آئندہ بھی رہوں گا، شاہ محمود قریشی