موسم سرما کی تعطیلات میں نجی تعلیمی اداروں کو دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئی
راولپنڈی( این این آئی)ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران نجی تعلیمی اداروں کے دفاتر کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے احکامات جاری کئے، پنجاب بھر کے پبلک و پرائیویٹ سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک دینے کا نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading موسم سرما کی تعطیلات میں نجی تعلیمی اداروں کو دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئی