ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے معافی مانگنے آئے ڈرائیور کو قتل کر دیا
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے فائرنگ کر کے ٹرک ڈرائیور کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول ڈرائیور عاشق قصور کا رہائشی ہے جس نے ایک ہفتہ قبل لاہور میں ٹرک چلاتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی تھی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان سمیع… Continue 23reading ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے معافی مانگنے آئے ڈرائیور کو قتل کر دیا