نوابشاہ میں جنگلی لومڑی کا حملہ، متعدد شہری زخمی
نوابشاہ (این این آئی)سندھ کے شہر نوابشاہ میں جنگلی لومڑی کے حملے کے باعث متعدد شہری زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق سندھ کے شہر نوابشاہ میں ایک جنگلی لومڑی شہر ی آبادی میں داخل ہوگئی،جنگلی لومڑی نے شہر ی آبادی میں داخل ہو کر شہریوں پر حملہ کردیا جس کی وجہ سے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔… Continue 23reading نوابشاہ میں جنگلی لومڑی کا حملہ، متعدد شہری زخمی