وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 18میڈیکل اداروں کے غیر قانونی طور پر کام کرنے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 18میڈیکل اداروں کے غیر قانونی طورپر کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ایچ ای سی نے 18تعلیمی اداروں کو نئے داخلے کرنے سے روک دیا مگر معطلی کے آڈرز پبلک کرنے سے انکار کردیا جبکہ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے ای ای سی کو 18میڈیکل کے شعبہ میں اعلی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 18میڈیکل اداروں کے غیر قانونی طور پر کام کرنے کا انکشاف