مکان سے میاں، بیوی اور بیٹے کی گردن کٹی لاشیں برآمد
کوٹری (این این آئی)کوٹری میں سکندر آباد کالونی میں واقع گھر سے میاں، بیوی اور بیٹے کی گردن کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔کرائے کے گھر میں رہائش پذیر 35 سالہ الطاف غوری، 34 سالہ اہلیہ اور 8 سالہ بیٹے عادل کی لاشیں پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں۔پولیس کے مطابق قتل کی… Continue 23reading مکان سے میاں، بیوی اور بیٹے کی گردن کٹی لاشیں برآمد