پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

datetime 9  مئی‬‮  2024
Summer Vacations in Punjab
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Summer Vacations 2024 in Punjab Announced For Schools

لاہور( این این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کامجوزہ شیڈول ترتیب دیا ہے جس کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 7 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور 19 اگست 2024گا۔ کو تعلیمی ادارے کھولیں جائیں گے۔محکمہ تعلیم پنجاب مئی کے تیسرے ہفتے میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دے

Summer Vacations 2024 in Punjab & Sindh

دوسری طرف سندھ میں بھی بڑھتی ہوئی گرمی کے پیشِ نظر موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں،کراچی میٹرک امتحانات میں نویں اور دسویں جماعتوں کے 3 لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبہ شرکت کر رہے ہیں جس کے لیے 504 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔

Summer Vacations 2024 in KPK and Balochistan

جبکہ گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی صورت میں 8 ویں جماعت تک کے طالب علموں کو قبل از وقت موسم گرما کی تعطیلات دے دیے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول مئی کے آخری ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے۔

 



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…