ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

ملزم نے مسجد میں وضو کرکے نماز ی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا ،ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)چور نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد میں پہلے وضو کیا اور پھر نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کرلیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 کی مسجد سے لیپ ٹاپ چوری کرلیا گیا، ملزم نے پہلے وضو کیاپھر نمازی کا لیپ ٹاپ چوری کیا۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے جس میں کیپ پہنے ملزم کو مسجد میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک طرف مسجد میں نماز مغرب ادا کی جارہی تھی اور دوسری صف میں موجود نمازی کالیپ ٹاپ پیچھے رکھا ہوا تھا، ملزم نے صورتحال کا جائزہ لیا اور لیپ ٹاپ اٹھا کر چلتا بنا۔شہری نے گلشن اقبال تھانے میں رپورٹ جمع کروادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…