ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے نتائج روک دیے

datetime 10  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے نتائج روک دیے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 کے انتخابی نتائج روک دیے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی دیا ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ 15فروری کو ہوگی۔

نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، بیرسٹر سیف

datetime 10  فروری‬‮  2024

نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں نواز شریف کی پریشانی عیاں تھی، نواز شریف عوامی فیصلے کا احترام کریں۔ بیرسٹر سیف… Continue 23reading نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، بیرسٹر سیف

این اے 71،آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی چیلنج کردی

datetime 10  فروری‬‮  2024

این اے 71،آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی چیلنج کردی

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں خواجہ آصف کی کامیابی کے فارم 47 کا نتیجہ چیلنج کیا گیا ہے، آزاد امیدوار کی جانب سے دائر… Continue 23reading این اے 71،آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی چیلنج کردی

بانی پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے، عمیر نیازی

datetime 10  فروری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے، عمیر نیازی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اتوار کو پْرامن احتجاج کی کال دی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے میری اور سلمان صفدر کی ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے، عمیر نیازی

آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2024

آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا انکشاف

نارووال (این این آئی)الیکشن 2024 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑنے والے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، کافی پریذائیڈنگ آفیسرز اس ٹارچر سیل سے ہو کر آتے ہیں۔دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے سوشل میڈیا… Continue 23reading آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا انکشاف

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

datetime 10  فروری‬‮  2024

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (این این آئی)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 15 فروری تک ملتوی کردی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر چھٹی… Continue 23reading 190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

امریکا اور یورپی یونین کا پاکستان کے انتخابات سے متعلق اظہارِ تشویش

datetime 10  فروری‬‮  2024

امریکا اور یورپی یونین کا پاکستان کے انتخابات سے متعلق اظہارِ تشویش

واشنگٹن /لندن /برسلز(این این آئی)یورپی یونین اور امریکا نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی اور دخل اندازی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کا اپنے بیان کہا کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے… Continue 23reading امریکا اور یورپی یونین کا پاکستان کے انتخابات سے متعلق اظہارِ تشویش

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

datetime 10  فروری‬‮  2024

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

راولپنڈی (این این آئی)رولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمودکی ضمانت منظور کر لیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت پیش ہوئے۔پراسیکیوشن کی جانب… Continue 23reading 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

datetime 10  فروری‬‮  2024

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے این اے 47 کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علی بخاری کے ہمراہ درخواست دائر کر دی ہے، رجسٹرار آفس سے ہم نے… Continue 23reading این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

1 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 12,287