این اے 117 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نےاین اے 117 لاہور 1 کے آزاد امیدوار علی اعجاز کو شکست دے دی ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 117 لاہور 1 کے تمام 329 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں ۔این اے 117 لاہور 1… Continue 23reading این اے 117 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی